உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    چین میں بھیڑ کا پرائیویٹ پارٹ، بھونی مکڑی اور گھونسلے کا سوپ، یہ ہیں چین کے 10 عجیب فوڈ

    چین اپنی عجیب و غریب کھانوں کے سبب پوری دنیا میں مشہور ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ایسی کوئی چیز نہیں ہے جسے چینی لوگ نہیں کھاتے ہیں۔ اس کے پسندیدہ پکوان پرندوں کے گھونسلے کے سوپ سے لے کر کتے کے گوشت تک ہوتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں ، ہم آپ کو چین میں ایسے 10 کھانے کے بارے میں بتا رہے ہیں ، جو آپ کبھی نہیں کھانا چاہیں گے۔