உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مکہ مکرمہ کی جانب یمنی حوثیوں کے ذریعہ کئے گئے میزائل حملہ پر مسلم اور عرب دنیا کا شدید ردعمل

    نئی دہلی۔ گزشتہ روز یمن کے حوثی باغیوں کے ذریعہ عالم اسلام کے مقدس ترین شہر مکہ مکرمہ کو نشانہ بنا کر بیلسٹک میزائل داغے جانے کی ناکام کوشش پر مسلم دنیا اور عرب ممالک میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے اور اس حملہ کے خلاف سخت غم وغصہ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔