உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تصاویر : شام میں امریکی میزائل حملوں کے بعد کچھ ایسی ہوئی بشار الاسد کے اہم ٹھکانوں کی حالت

    امریکہ نے اپنے اتحادی ممالک برطانیہ اور فرانس کے ساتھ مل کر ہفتہ کی صبح شام پر اپنی سب سے طاقت ور میزائلوں سے 100 سے زیادہ حملے کئے۔