உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستان : عمران خان کی بڑھی مصیبت ، مردم شماری کو لے کر ایم کیو ایم نے دی یہ بڑی وارننگ

    پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کی مشکلات کم ہوتی دکھائی نہیں دیتی ہیں۔ عمران حکومت کی اہم حلیف جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے متنازع قومی مردم شماری -2017 کی منظوری فراہم کرنے کے کابینہ کے حالیہ فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے اس کے خلاف ملک گیر احتجاج کی وارننگ دی ہے۔