உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    امریکہ میں ٹرمپ کی مخالفت میں پر تشدد احتجاج، مظاہرین نے پھینکیں پولیس پر پتھر اوربوتلیں

    امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر کے عہدے کا حلف لینے کے دوران جہاں ان کے حامی خوشیاں منا رہے تھے وہیں بہت سے لوگوں نے سیاہ کپڑے پہن کر ان کی مخالفت میں سڑکوں پر جم کر مظاہرہ کیا اور کئی گاڑیوں میں آگ لگا دی۔

    تازہ خبر