உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ملکوں کے داخلی معاملات میں کسی بھی طرح کی مداخلت ناقابل قبول: ہند۔ سعودی مشترکہ اعلامیہ

    ہندوستان بار بار اپنے اس موقف کا اعادہ کرتا رہا ہے کہ کشمیر اس کا اٹوٹ حصہ ہے اور دفعہ 370کو ختم کرنا اس کا داخلی معاملہ ہے کیوں کہ آئین میں یہ ایک عارضی التزام تھا اور ہندوستان نے اپنے اختیارات کے تحت ہی مذکورہ قدم اٹھایا ہے۔