உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    والد کے ساتھ بیٹی نے اڑایا فائٹر جیٹ، Indian Airforce میں رقم ہو گئی تاریخ

    ساتھ ہی آئی اے ایف کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ایسی کوئی پہلے سے ایسی کوئی ​​مثال نہیں ہے جہاں باپ اور بیٹی کسی مشن کے لیے ایک ہی تشکیل کا حصہ ہوں۔ ریلیز کے مطابق فلائنگ آفیسر اننیا شرما ایئر فورس اسٹیشن بیدر میں تربیت حاصل کر رہی ہیں۔