உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دبئی : والدین کی ڈانٹ سے ناراض لڑکی نے رچی ایسی خطرناک سازش ، جان کر سبھی کے اڑگئے ہوش

    ماں باپ کی ڈانٹ سے ناراض 15 سال کی ہندوستانی لڑکی نے اپنے اغوا کا ڈراما کیا اور جمعرات کی صبح سے لاپتہ رہنے کے بعد اپنے ہی گھر کی چھت پر چھپی ہوئی ملی ۔