உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خوبصورت بہن نے کیا چچا زاد بھائی سے شادی سے انکار، دن دہاڑے ملی خوفناک سزا

    انسٹا گرام حسین نورذان الشماری (Nourzan Al-Shammari) کی درد ناک موت کے بعد سے بغداد میں سب حیران ہیں۔ نورذان کا دن دہاڑے درد ناک قتل کا ویڈیو سوشل میڈیا (Murder Video On Social Media) پر بھی شیئر کردیا گیا تھا۔ انتہائی خوبصورت نور ذان کا گناہ صرف اتنا ہی تھا کہ اس نے اپنے چچازاد بھائی سے شادی کرنے سے انکار کر دیا تھا۔