உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد سیز فائر کا امکان ، اب تک 67 بچوں سمیت 242 فلسطینی جاں بحق

    عالمی برادری اور اسلامی ممالک کے اسرائیل پر جنگ بندی کے لئے بڑھتے دباؤ کے باوجود فلسطین کے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی پراسرائیلی فضائی حملہ دسویں روز بھی جاری رہا۔