உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پیار کے لئے چھوڑا راج گھرانہ، اب عام لڑکے سے شادی کررہی ہیں جاپان کی شہزادی

    شہزادی ماکو (29) جاپان کے موجودہ راجا ناروہتو کے بھائی راجکمار آکیشنو (Princess Mako of Akishino) کی بیٹی ہیں۔ انہوں نے اپنے عاشق کومرو سے شادی کرنے کا فیصؒہ کیا ہے۔ شادی کے بعد وہ امریکہ میں بسنے کی تیاری میں ہیں۔ یہ شادی کب ہوگی، یہ ابھی سامنے نہیں آیا ہے۔ حالانکہ شاہی فیملی بھی اس شادی کے لئے رضامند ہوگئے ہیں۔ (تصاویر کریڈٹ: اے پی)