உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق امریکی صدر کے فیصلہ کے خلاف پوری دنیا سراپا احتجاج ، کروڑوں افراد سڑکوں پر اترے

    نماز جمعہ کے اجتماعات سے پہلے اور بعد میں مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب تک پھیلے مسلمان ملکوں اور دوسرے ممالک میں بسنے والے مسلمانوں اور غیرمسلم بھائیوں نے بھی فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے کیے۔