உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دیکھیں : 130 سال قبل کیسا نظر آتا تھا خانہ کعبہ ، تصاویر ہوئیں جاری

    ان تصاویر میں خانہ کعبہ کے گردو پیش کی عمارات کو بھی دیکھا جا سکتا ہے جو زیادہ بلند نہیں۔ حتیٰ کہ مسجد حرام کے مینار بھی زیادہ اونچے نہیں ہیں۔ مسجد حرام کے گردو پیش کی عمارتیں بھی درمیانے درجے کی ہیں جو بہت زیادہ بلند نہیں ہیں۔