خادم الحرمين الشريفين سلمان بن عبدالعزيز آل سعود نے گزشتہ منگل کو حرمین ریلوے کا افتتاح کیا ۔ یہ مٹرو ٹرین جس کا نام قطار الحرمین ہے ، جدہ ہوتے ہوئے مکہ مکرمہ صرف 90 منٹ میں پہنچ جائے گی۔ اس ریلوے نظام کا واحد مقصد حجاج کرام اور حرمین کے زائرین کیلئے عمدہ سہولیات فراہم کرنا ہے۔