உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جانئے سعودی شہزداہ محمد بن سلمان کے بارے میں جنہوں نے دے دیا پاکستان کو سخت اشارہ

    سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان ان دنوں پاکستان سے خاصا ناراض ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا سے ملنے تک سے انکار کر دیا۔ سعودی عرب کی ناراضگی سے پاکستان کی حالت پتلی ہو گئی ہے۔