உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لاس ویگاس : میوزک کنسرٹ کے دوران گونجی چیخ و پکار ، دیکھیں کیسے جان بچاکر بھاگے لوگ

    فائرنگیہاں منعقدہ تین روزہ میوزک کنسرٹ روٹ 91 ہارویسٹ فیسٹول کے دوران ہوئی ہے۔ اس فیسٹول میں سیم ہنٹ اور ایرک چرچ جیسے معروف فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔