உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تحقیق: حالت حمل میں اگر آپ بھی کرتے ہیں یہ کام تو بچے کو نہیں ہوگا اس بات کا خطرہ

    تحقیق کرنے والی اوسلو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے 800 سے زائد حاملہ خواتین پر تحقیق کی۔ تحقیق کے دوران خواتین سے پوچھا گیا کہ وہ کتنی ایکٹو ہیں۔