سوزی سوزی کے مطابق کرسمس کے موقع پر سانتا کو دیکھ کر وہ خود کو قابو میں نہیں رکھ پاتی ہیں اور اپنے عاشق کے بجائے وہ کسی اور کے ساتھ رومانس کربیٹھتی ہے۔ حالانکہ، سوزی (Suzy) نے بتایا کہ وہ صرف ایک رات عاشق کو دھوکہ دیتی ہے۔ اس کے علاوہ وہ سال بھر اپنے عاشق کے ساتھ وفادار رہتی ہے۔