உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیوی نے جس شوہر کو چھوڑ کر دوسرے سے کی شادی ، کبنہ بڑھانے کیلئے اسی سے لیا اسپرم

    ایک خاندان کے طور پر آپ نے اب تک شوہر اور بیوی اور ان کے بچوں کو دیکھا ہوگا ۔ ہم آج آپ کو ٹیمپا بے کے ایک ایسے شخص کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں ، جس کی زندگی میں 3-3 خواتین ہیں ، جن کے بچوں کا وہ باپ ہے ۔ 37 سالہ جوش رپاہن کی یہ کہانی کافی دلچسپ ہے ، کیونکہ اس کی زندگی میں تینوں خواتین ایک ساتھ کافی خوش ہیں ۔