உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تاج کا دیدار کرنے پوری دنیا سے پہنچیں حسینائیں، کروایا فوٹو شوٹ، دیکھیں دلکش تصاویر

    Beauties from all over world came to see the Taj: مس ٹین انٹرنیشنل کی فائنلسٹ پیر کے روز آگرہ پہنچیں۔ اس موقع پر انہوں نے تاج محل کی خوبصورتی کا دیدار کیا۔ 20 ممالک کی حسینائیں تاج محل دیکھنے کے لئے جب پہنچیں تو وہاں آئے سیاحوں کے درمیان بھی وہ توجہ کا مرکز بن گئیں۔ ان حسیناوں کو تاج محل کافی پسند آیا اور سبھی نے مختلف اینگل سے یہاں فوٹو شوٹ کرایا۔