உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہند-امریکہ مل کر دہشت گردی کو ختم کریں گے، مودی نے ٹرمپ کو ہندوستان آنے کی دعوت دی

    ہندوستان اور امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی کو اولین ترجیح دیتے ہوئے دہشت گردی کو مکمل طور پرتباہ کرنے کا عہد کیا ہے۔