انٹرنیٹ پر جو بھی ان کی تصاویر دیکھتا ہے، تعریف کئے بغیر نہیں رہ پاتا۔ زیادہ تر لوگ سڑک پر چلتے ہوئے انہیں ان کی بیٹیوں کی بہن سمجھ بیٹھتے ہیں۔ کچھ مداحوں نے تو ان کی انرجی دیکھتے ہوئے انہیں ونڈر وویمن کا بھی خطاب دے ڈالا ہے۔ (Credit- Instagram/@louiseyoung1975)