உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ناسا میں نکلی نوکری ، تنخواہ 13 لاکھ ، کام ہے صرف بستر پر سوتے رہنا ، جانیں کیسے ہوگا اس کیلئے سلیکشن

    ناسا کے مطابق فی الحال اس کام کیلئے کل 12 بھرتیاں کی جائیں گی ۔ اس کیلئے کل 24 لوگوں کا ٹیسٹ لیا جائے گا ۔ ان میں سے 12 کو منتخب کیا جائے گا ۔ یہ ریسرچ جرمنی میں واقع ناسا کے سینٹر میں کی جائے گی ۔