உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستان میں ریلی کرنے کے الزام میں نواز شریف کے داماد ہوئے تھے گرفتار، ملی ضمانت

    پاکستان پولیس نے پیر کے روز ہوٹل کے کمرے کادروازہ توڑ کر سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد اور مریم نواز شریف کے شوہر صفدر اعوان کو گرفتار کر لیا تھا۔ وہ کراچی میں ریلی کے بعد آرام فرما رہے تھے۔