உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    89 سالہ ڈاکٹر بنا 49 بچوں کا باپ ، اپناتا تھا یہ طریقہ ، کھلا راز تو اڑ گئے سبھی کے ہوش

    نیدر لینڈ میں ایک ڈاکٹر نے آئی وی ایف (IVF) کے نام پر ایسی دھوکہ دہی کی کہ وہ 49 بچوں کا باپ بن گیا ۔ جب اس بات کا انکشاف ہوا تب تک اس کی موت ہوچکی تھی ۔