உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا۔ ہم تمہارے ساتھ ہیں

    نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ حملہ میں جاں بحق افراد کی یاد میں تعزیتی بک میں تاثرات درج کئے۔ انہو ں نے لکھا- ’’ہم ایک ہیں۔ یہ ہمارا مشترکہ دکھ ہے‘‘۔