உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پسندیدہ کپڑوں سے لے کر ماں بننے تک ، کم جونگ نے اپنی بیوی پر لگا رکھی ہیں یہ پابندیاں

    شمالی کوریا کے تاناشاہ کم جونگ ان (Kim Jong Un) کی سیاسی زندگی جتنی معمہ ہے ، ذاتی زندگی اس سے بھی زیادہ پوشیدہ ہے ۔ کم کی اہلیہ کا نام ری سول جو (Ri Sol Ju) ہے ۔ ایک تانا شاہ کی بیوی ہونا اتنا بھی آسان نہیں ہے ۔ ایسے میں کم کی بیوی کو ایسے سخت ضوابط پر عمل کرنا پڑتا ہے جو دنیا میں شاید ہی کسی صدر کی بیوی کو کرنا پڑتا ہو۔