உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اقوام متحدہ کی وارننگ! کم جون نے بنا لئے ہیں انتہائی چھوٹے چھوٹے لیکن خطرناک نیوکلیائی بم

    North Korea created miniature nukes : اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ شمالی کورنا نے چھوٹے سائز کے نیوکلیائی بم بنالئے ہیں ، جنہیں بیلسٹک میزائلوں کے ذریعہ استعمال کیا جاسکتا ہے ۔