உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سعودی عرب : شریک حیات کے موبائل میں تانک جھانک کی تو لگے گا 87 لاکھ روپے کا جرمانہ ، ہوگی جیل

    سعودی عرب مسلسل ماڈرنائزیشن کی راہ پر ہے اور یہاں سالوں سے عائد پابندیاں ہٹائی جارہی ہیں۔ حال ہی میں یہاں سنیما گھروں پر لگی پابندی ہٹادی گئی ہے ۔