உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    60 کی عمر میں 30 سال کی نظر آتی ہیں یہ Fitness Freak دادی! فٹنیس دیکھ کر ہم عمر کے لوگوں کے اڑجاتے ہیں ہوش

    Eudora Okoro: ایڈورا کے شوہر پال کا انتقال 52 سال کی عمر میں ہوگیا تھا اور اس کے بعد سے وہ خود کو مختلف طریقوں سے مصروف رکھتی ہیں۔ وہ ہر صبح پھلوں اور سبزیوں کا رس پیتی ہیں اور پلانٹ بیسڈ غذا کو فالو کرتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ روزانہ 2 لیٹر پانی پینا بہت ضروری ہے اور معمول کی ورزش انسان کو فٹ رکھتی ہے۔ ایڈورا کا کہنا ہے کہ جسم کے ساتھ ایک صحت مند شخص ہر چیز سے نمٹ سکتا ہے۔