உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عجب۔غضب: شخص کو پولیس پکڑنے گئی تو کتے کے ساتھ ہی کردی انتہائی خوفناک حرکت

    بتایا گیا کہ سب سے پہلے ایک بزرگ نے پولیس کو فون پر شکایت دی تھی کہ ان کے گھر میں چوری ہوئی ہے۔ اس کے تھوڑی دیر بعد ایمیزون کے ایک ملازم کی کال آئی۔ اس میں اس نے بتایا کہ ایک بدمعاش نے اسے جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ اس سے سامان سے بھرا ٹرک بھی چھین لیا گیا۔