دنیا میں لوگوں کی ذہنیت کافی تنگ ہوچکی ہے ۔ پہلے کے دور میں تعلیم کے فقدان کی وجہ سے لوگوں کی سوچ کو جج کیا جاتا تھا ، لیکن آج کے دور میں بھی جب لوگ چھوٹی سوچ کا مظاہرہ کرتے ہیں تو تعجب ہوتا ہے ۔ ملیشیا میں کئی خواتین نے سائبر سیل میں ایک شخص کے خلاف شکایت درج کروائی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک شخص انہیں بار بار معشوقہ بننے کیلئے میسیج بھیج رہا ہے ، جب ان میں سے ایک خاتون کے شوہر نے اس شخص سے بات کی تو سبھی حیران رہ گئے ۔ علامتی تصویر ۔