ایسا نہیں ہے کہ چارلی نے اپنے بیٹے کو پہلی بار اسکول چھوڑنے کے لیے گلابی ہارٹ پرنٹڈ ڈریس کا انتخاب کیا ہو، وہ اس سے پہلے بھی بہت زیادہ بھڑکیلے و چمکدار لباس پہن چکی ہیں۔ حال ہی میں جب وہ گلابی گاؤن کے ساتھ گلابی میک اپ کر کے اپنے بیٹے کو چھوڑنے اسکول پہنچی تو لوگ انہیں دیکھ کر دنگ رہ گئے۔