ان دنوں ایڈلٹ کی ویب سائٹ اور ایپ OnlyFans کی امریکہ اور یورپ میں ہر جگہ چرچا ہے۔ اس ایپ نے گزشتہ سال کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران کافی مقبولیت حاصل کی تھی۔ اس ایڈلٹ ویب سائٹ کو بہت سے لوگوں نے جوائن کیا جو لاک ڈاؤن کے دوران بے روزگار ہو گئے تھے۔ امریکہ کی سارہ بلیک گال بھی اس پر کافی مقبول ہیں۔