உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا ایم ایل سے ہوا نکاح،سندھ اسمبلی میں ہلچل

    اپنے شوہر کی پہچان کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ میں ایک سیدھی سادھی لڑکی ہوں لیکن میرے شوہر پہلے سے ہی شادی شدہ ہیں۔ وہ اپنی پہلی بیوی کو منا لیں گے اور ہم ایک ہفرت کے اندر ان کے نام اور اپنی شادی کا اعلان کر دیں گے۔