உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیٹے کی چاہت میں حیوان بنا باپ، 7 دن کی بیٹی کو ماریں 5 گولیاں، غصے میں اٹھایا یہ خوفناک قدم

    Pakistan Crime report : رپورٹ کے مطابق ظالم باپ شاہ زیب نے بیٹی کو 5 گولیاں ماریں۔ یہ خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسمٰعیل الرحمان نے کہا کہ وہ معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ آئی جی نے ملزم والد کی گرفتاری اور سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔