برطانیہ سماجی کارکن جمائما گولڈاسمتھ نے شادی کرنے کے بعد اسلام قبول کرلیا تھا اور اپنا نام بھی بدل کر جمائما خان رکھ لیا تھا ۔ ان کی پہلی بیوی سے عمران خان کے دو بچے بھی ہیں ۔ 22 جون 2004 کو دونوں کے درمیان طلاق ہوگیا تھا ۔ پہلی شادی ان کی 11 سالوں تک چلی اور پھر طلاق ہوگیا ۔ (Jemina Khan-Instagram)