لاہور۔ پاکستان (Pakistan) کے صوبہ بلوچستان (Balochistan) میں جیل (jail ) میں قید خاتون قیدی (Women Prisoner) کے ساتھ خاتون پولیس اہلکار کی جانب سے غیر انسانی سلوک کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ خبر ہے کہ خاتون پولیس اہلکار شبانہ ارشاد نے جیل میں خاتون قیدی کو کپڑے اتارنے پر مجبور کیا۔