چاہے وہ قوالی کی رات پہنی جانے والی گلابی ساڑھی ہو، مہندی پر پہنی جانے والا نیلا پیلا جوڑا ہو یا پھر بارات میں پہنا جانے والا سبز لہنگا ہو۔ مریم نواز نے اپنے بیٹے کی شادی کے ہر فنکشن کے لیے ڈیزائنر لباس کا انتخاب کیا تھا۔ خاص بات یہ ہے کہ بیٹے کی شادی کے لیے مریم نواز نے بھی ہندستانہ فیشن ڈیزائنر کے لباس کا انتخاب کیا۔