اپنا ضلع منتخب کریں۔

    حاملہ خاتون کے ساتھ دردناک واقعہ، ڈاکٹر کرا رہے تھے ڈلیوری، بچے کا سر جسم سے الگ کرکے ماں کے پیٹ میں ہی چھوڑدیا۔۔۔

    راحیل نے یہ بھی بتایا کہ خاتون کی عمر 32 سال ہے۔ اس کا تعلق ضلع تھرپارکر کے ایک دور افتادہ علاقے سے ہے۔ وہ ڈلیوری کے لیے اتوار کو رورل ہیلتھ سنٹر (RHC) پہنچی تھی۔ واقعے کے بعد اسے نزدیکی اسپتال لے جایا گیا، لیکن یہاں بھی خاتون کا علاج نہیں کیا گیا۔

    تازہ خبر