உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستان: 5 مسلح افراد نے گھر میں گھس کر پہلے شوہر کو رسی سے باندھا، پھر  پانچوں نے حاملہ خاتون کا کیا Gangrape

    pregnant woman gangrape: پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حاملہ خاتون کا میڈیکل ٹیسٹ کرایا گیا ہے۔ اس کے خون کا نمونہ بھی فارنسک معائنے کے لیے لاہور بھیج دیا گیا ہے۔