உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عمران خان کا اعلان ، گلگت ۔ بلتستان کو ملے گا عبوری ریاست کا درجہ ، دی یہ دلیل

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے گلگت بلتستان (Gilgit Baltistan) کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان کیا ہے ۔ حکومت رواں ماہ میں ہی یہاں انتخابات کی تیاری بھی کررہی ہے ۔