پاکستانی ٹی وی چینل کا دعویٰ: سنتھیا ڈی رچی کے ساتھ جسمانی تعقات بنانا چاہتے تھے وزیر اعظم عمران خان
سنتھیا نے ایک فیس بک لائیو (facebook live) کیا تھا۔ اس دوران انہوں نے الزام لگایا کہ سال سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے ان کا ریپ کیا تھا۔

پاکستان (کPakistan)کے وزیراعظم عمران خان (Imran Khan) اپنی نجی زندگی کو لے کر ہمیشہ سرخیوں میں بنے رہتے ہیں۔ ان کی شادی اور طلاق کے کئی قصے مشہور ہیں۔ اب پاکستان کے ٹی وی ہوسٹ نے ان پر سنگین الزام لگایا ہے۔ ہوسٹ علی سلیم نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی (Cynthia Dawn Ritchie) کے ساتھ سیکس (Sex) کرنا چاہتے تھے۔ بتادیں کہ سنتھیا ایک بلاگر ہیں اور انہوں نے دو دن پہلے پاکستان کے سابق وزیر پر جنسی استحصال اور ریپ کا الزام لگایا ہے۔

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان پر سنگین الزام: ٹی وی ہوسٹ علی سلیم کے مطابق وہ سنتھیا کے کافی قریب تھے اور انہوں نے ان کے ساتھ روم بھی شئیر کیا تھا۔

اسی دوران سندھیا نے ایک بار ان سے کہا تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ان کے ساتھ سیکس کرنا چاہتے تھے حالانکہ کہ علی سلیم نے سنتھیاکے ان الزامات کو خارج کیا کیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کے کے وزیر رحمـن ملک نے ان کا ریپ کیا۔

'پاکستانی وزیر کرتے تھے ریپ': بتادیں کہ سنتھیا نے جمعے کو ایک فیس بک لائیو (facebook live) کیا تھا۔

اس دوران سنتھیا ڈی رچی (Cynthia Dawn Ritchie) نے الزام لگایا کہ سال 2011 میں سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک نےاس دوران سنتھیا ڈی رچی (Cynthia Dawn Ritchie) نے الزام لگایا کہ سال 2011 میں سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے ان کا ریپ کیا تھا۔ ان کا ریپ کیا تھا۔

<br />چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ و سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے بھی امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کی جانب سے لگائے گئے ریپ اور جنسی ہراسانی کے تمام الزامات کی تردید کی ہے۔

اس دوران بینظیر بھٹو کی پاکستان پیپلس پارٹی (PPP) اقتدار میں تھی۔ سنتھیا کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے اس واقعے کی جانکاری پاکستان میں موجود امریکی سفیر کو دی تھی لیکن کوئی ایکشن نہیں لیا گیا تھا۔ سابق وزیر اعظم گیلانی نے سنتھیا کے الزام کو خارج کردیا ہے۔

کون ہے سنتھیا ڈی رچی؟: سنتھیا ڈی رچی کو پاکستان سے بیحد لگاؤ تھا۔ وہ تقریبا 10 سال تک پاکستان میں رہیں۔\

پاکستان پیپلس پارٹی کے لیڈران کے ساتھ ان کے کافی اچھے اور قریببی تعلقات تھے لیکن بعد میں رشتوں میں کڑواہٹ آگئی۔

سنتھیا ڈی رچی (Cynthia Dawn Ritchie) اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پیپلس پارٹی کی لیڈران کے متنازعہ تصویر بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔

سنتھیا نے ایک فیس بک لائیو (facebook live) کیا تھا۔ اس دوران انہوں نے الزام لگایا کہ سال سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے ان کا ریپ کیا تھا۔