اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اچانک پاگل خانے پہنچیں عمران خان کی بیوی بشریٰ، پوچھا۔ ڈرگس کے عادی لوگوں کو کہاں رکھتے ہو

    ۔ لاہور میں انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کو عام پاکستانی پاگل خانہ کہا جاتا ہے۔ اس دوران بشری نے وارڈز سے لیکر بیرک اور پھر کچن تک جائزہ لیا۔ ساتھ ہی ایک اسٹاف سے جاننا چاہا کہ وہ نشے کے عادی افراد کو کہاں رکھتے ہیں؟

    تازہ خبر