ملک بھر میں بجلی غل ہونے کے بعد ایک درزی اپنی دکان پر بیٹھا ہے، جس کا کام ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔ ایسے کئی لوگوں کا روزگار متاثر ہوا ہے۔ پاکستان کے وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے دعویٰ کیا کہ کچھ گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی پہلے ہی بحال کر دی گئی ہے جبکہ بجلی کی سپلائی کو مکمل طور پر بحال کرنے میں 72 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ (تصویر: اے ایف پی)