உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے شیئر کی سفید ٹاپ میں یہ تصویر تو لوگوں نے دئے ایسے رد عمل۔۔

    دراصل حریم (Pakistani actress Hareem Farooq) نے حال ہی میں ایک سفید کٹ آف شولڈر ٹاپپ پہن کر تصویر سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کی جسے ان کے فینس خوب پسند بھی کر رہے ہیں اور جم کر تعریفیں رہے ہیں۔