உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستانی اداکارہ نے اپنے منگیتر عظیم خان سے توڑی منگنی، اور کیا یہ بڑا انکشاف

    پاکستانی اداکارہ صبا قمر (Saba Qamar) جلد ہی شادی کے رشتے میں بندھنے والی ہیں لیکن حال ہی میں اس پاکستانی اداکارہ نے اپنی منگنی ٹوٹنے کی اطلاع دی ہے۔ اب وہ اپنے منگیتر عظیم خان سے شادی نہیں کر رہی ہیں