உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر نے کھلے عام سسرال جاکر بیوی اور ساس کے ساتھ کر ڈالا انتہائی خوفناک کام، لوگوں کے اڑے ہوش

    ریشمہ کو ٹک ٹاک TikTok پر ویڈیو اپلوڈ کرنے کا شوق تھا۔ شویر کی وارننگ کے باوجود وہ ویڈیو اپلوڈ کرتی تھی، اس پر دونوں میں کئی بار جھگڑا ہوا جس سے تنگ آکر ریشمہ اپنے مائیکے میں رہنے چلی گئی تھی۔