உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    'مادر پاکستان' کا پرملال انتقال، صدمے میں خاتون اول تہمینہ درانی نے Bilquis Edhi کی کفن میں ملبوس تصاویر شیئر کرکے بیان کیا درد

    Tehmina Durrani is shocked by the death of Bilquis Edhi: تمام تصاویر میں خاتون اول تہمینہ درانی Tehmina Durrani کے چہرے پر ایک عجیب سی اداسی اور غم نظر آیا۔ شیئر کی گئی تصاویر سے صاف ظاہر ہے کہ وہ بلقیس ایدھی کے دنیا سے رخصت ہونے سے کس قدر ٹوٹ گئی ہیں۔