سیکس کے دوران لوگ جوش میں ایسی غلطی کرجاتے ہیں ، جس کا خمیازہ انہیں آگے چل کر بھگتنا پڑجاتا ہے ۔ سیکس کے دوران جوش ایک عام بات ہے ، لیکن کچھ چیزوں کا خیال رکھنا بھی ضروری ہوتا ہے ۔ ورنہ مستقبل میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پرتا ہے ۔ ایسا ہی کچھ ایک نوجوان کے ساتھ ہوا ، جس نے اپنے جوش میں ایسی غلطی کردی ، جس کی سزا اس کو بھگتنی پڑی ۔ (تصویر: نیوز18 انگلش)
برطانیہ کے لی ہاگ بین نے ایک سیکس ورکر کے ساتھ منع کرنے کے باوجود غیر محفوظ جنسی تعلقات قائم کئے ۔ دونوں کے درمیان ڈیل ہونے سے پہلے ہی یہ بات طے ہوگئی تھی کہ سیکس کے دوران کنڈوم کا استعمال کیا جائے گا ، لیکن سیکس کے دوران نوجوان نے ایسا نہیں کیا ۔ سیکس ورکر کی رضامندی کے خلاف کرنے کی وجہ سے اس نے پولیس میں اس کی شکایت درج کرائی ۔ (تصویر: نیوز18 انگلش)
جانکاری کے مطابق عدالت نے سماعت کے دوران پایا کہ متاثرہ سیکس ورکر نے ایڈلٹ ورک کی ویب سائٹ پر اشہتار کے ذریعہ اپنی سروس دینے کی جانکاری دی تھی ، جس میں اس نے اپنی سبھی شرائط کا ذکر کیا تھا ۔ اپنے اشتہار میں سیکس ورکر نے صاف طور پر کہا تھا کہ سیکس کے دوران تحفظ کا خاص خیال رکھا جائے ۔ (علامتی تصویر)
متاثرہ کے اس اشہتار کے ذریعہ ملزم لی نے اس سے رابطہ کیا ۔ دونوں کے درمیان یہ بات طے ہوئی کہ دونوں 19 جنوری کو ایک ہوٹل میں ملیں گے ۔ دونوں ملے اور جب دونوں نے تعلقات بنانا شروع کیا تو ملزم نے اپنا کنڈوم بیچ ہی میں ہٹا لیا ۔ ملزم کی اس حرکت کی خاتون نے مخالفت کی ، لیکن ملزم نے دھمکی دیتے ہوئے اس کے ساتھ تعلقات قائم کیا ۔ (علامتی تصویر)